hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34436

.

ابن أبي شيبة

34436
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۳۷) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ إِلَی سَعْدٍ یَوْمَ الْقَادِسِیَّۃِ : إِنِّی قَدْ بَعَثْتُ إِلَیْک أَہْلَ الْحِجَازِ وَأَہْلَ الْیَمَنِ ، فَمَنْ أَدْرَکَ مِنْہُمَ الْقِتَالَ قَبْلَ أَنْ یَتَفَقَّؤُوا ، فَأَسْہِمْ لَہُمْ۔
(٣٤٤٣٧) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ کے موقع پر حضرت عمر (رض) نے حضرت سعد کے نام ایک خط لکھا جس میں لکھا کہ میں آپ کی طرف حجاز والوں کو اور یمن والوں کو بھیج رہا ہوں، ان میں سے جو قتال کے قابل ہو اسے مال غنیمت میں سے حصہ دیجئے۔