hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34437

.

ابن أبي شيبة

34437
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۳۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ ، عَنْ نُعَیْمِ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ یَوْمَ الْقَادِسِیَّۃِ : اللَّہُمَّ إِنَّ حُدَیۃ سَوْدَائُ بَدِیۃٌ ؟ فَزَوِّجْنِی الْیَوْمَ مِنَ الْحُورِ الْعَیْنِ ، ثُمَّ تَقَدَّمَ فَقُتِلَ ، قَالَ : فَمَرُّوا عَلَیْہِ وَہُوَ مُعَانِقُ رَجُلٍ عَظِیمٍ۔
(٣٤٤٣٨) حضرت نعیم بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ میں ایک آدمی نے دعا کی کہ اے اللہ ! میری بیوی حدیہ کالی اور دیہاتن ہے آج میری شادی موٹی آنکھوں والی حور سے کردے۔ پھر وہ میدان جنگ میں آگے بڑھا اور شہید ہوگیا۔ جب لوگوں کا اس کی نعش کے پاس سے گزر ہوا تو وہ ایک بہت بڑے پہلوان سے لپٹا ہوا تھا۔