hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34443

.

ابن أبي شيبة

34443
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۴۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَمَّنْ شَہِدَ الْقَادِسِیَّۃَ ، قَالَ : بَیْنَا رَجُلٌ یَغْتَسِلُ إِذْ فَحَصَ لَہُ الْمَائُ التُّرَابَ عَنْ لَبِنَۃٍ مِنْ ذَہَبٍ ، فَأَتَی سَعْدًا فَأَخْبَرَہُ ، فَقَالَ : اجْعَلْہَا فِی غَنَائِمِ الْمُسْلِمِینَ۔
(٣٤٤٤٤) حضرت حصین جنگ قادسیہ میں شریک ہونے والے ایک مجاہد سے نقل کرتے ہیں کہ ایک آدمی غسل کررہا تھا کہ اسے پانی میں سونے کی ایک اینٹ ملی، وہ اس نے لا کر حضرت سعد کو دے دی۔ حضرت سعد نے فرمایا کہ اسے مال غنیمت میں رکھ دو ۔