hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34445

.

ابن أبي شيبة

34445
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۴۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ مَخْرَمَۃَ ، قَالَ : بَاعَ سَعْدٌ طَسْتًا بِأَلْفِ دِرْہَمٍ مِنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْحِیرَۃِ ، فَقِیلَ لَہُ : إِنَّ عُمَرَ بَلَغَہُ ہَذَا عَنْک فَوَجَدَ عَلَیْک ، قَالَ : فَلَمْ یَزَلْ یَطْلُبُ إِلَی النَّصْرَانِیِّ ، حَتَّی رَدَّ عَلَیْہِ الطَّسْتَ وَأَخَذَ الأَلْفَ۔
(٣٤٤٤٦) حضرت اسود بن مخرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد نے اہل حیرہ کے ایک آدمی سے ایک طشت ایک ہزار درہم کا خریدا۔ انھیں بتایا گیا کہ حضرت عمر کو اس بات کی اطلاع ہوئی ہے اور وہ آپ پر سخت ناراض ہیں۔ اس کے بعد حضرت سعد اس نصرانی کو تلاش کرتے رہے اور اسے ڈھونڈ کر طشت اسے واپس دیا اور ایک ہزار درہم حاصل کئے۔