hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34492

.

ابن أبي شيبة

34492
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۹۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عن عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَیْرٍ ، قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ إلَی النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ : اسْتَشِرْ وَاسْتَعِنْ فِی حَرْبِکَ بِطُلَیْحَۃَ ، وَعَمْرِو بْنِ مَعْدِی کَرِبَ ، وَلاَ تُوَلِّیہِمَا مِنَ الأَمْرِ شَیْئًا ، فَإِنَّ کُلَّ صَانِعٍ ہُوَ أَعْلَمُ بِصِنَاعَتِہِ۔
(٣٤٤٩٣) حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت نعمان بن مقرن کو خط میں لکھا کہ لڑائی میں حضرت طلیحہ اور حضرت عمرو بن معدی کرب سے مشورہ اور مدد لیتے رہنا۔ لیکن انھیں کوئی ذمہ داری نہ سونپنا۔ کیونکہ ہر بنانے والا اپنی بنائی ہوئی چیز کو خوب جانتا ہے۔