hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34491

.

ابن أبي شيبة

34491
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۹۲) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ ، یَقُولُ : سَمِعْت أَبَا مَالِکٍ وَأَبَا مُسَافِعٍ مِنْ مُزَیْنَۃَ یُحَدِّثَانِ ؛ أَنَّ کِتَابَ عُمَرَ أَتَاہُمْ مَعَ النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ بِنَہَاوَنْد : أَمَّا بَعْدُ ، فَصَلُّوا الصَّلاَۃَ لِوَقْتِہَا ، وَإِذَا لَقِیتُمَ الْعَدُوَّ فَلاَ تَفِرُّوا ، وَإِذَا ظَفَرْتُمْ فَلاَ تَغْلُوا۔
(٣٤٤٩٢) حضرت ابو مالک اور ابو مسافع کہتے ہیں کہ ہم نہاوند میں حضرت نعمان بن مقرن کے ساتھ تھے کہ حضرت عمر (رض) کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا، جب دشمن سے سامنا ہو تو پیٹھ مت پھیرنا اور جب کامیاب ہوجاؤ تو خیانت نہ کرنا۔