hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34495

.

ابن أبي شيبة

34495
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۹۶) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنِ ابْنِ الأَصْبَہَانِیِّ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ صَحَارٍ ، قَالَ : غَزَوْنَا بَلَنْجَرَ فَجُرِحَ أَخِی ، قَالَ : فَحَمَلْتُہُ خَلْفِی ، فَرَآنِی حُذَیْفَۃُ ، فَقَالَ : مَنْ ہَذَا ؟ فَقُلْتُ : أَخِی جُرِحَ ، نَرْجِعُ قَابِلاً نَفْتَحُہَا إِنْ شَائَ اللَّہُ ، فَقَالَ حُذَیْفَۃُ : لاَ وَاللہِ ، لاَ یَفْتَحُہَا عَلَیَّ أَبَدًا ، وَلاَ الْقُسْطَنْطِینِیَّۃ ، وَلاَ الدَّیْلَمَ۔
(٣٤٤٩٦) حضرت مالک بن صحار فرماتے ہیں کہ ہم نے بلنجر کی لڑائی میں حصہ لیا۔ اس میں میرا بھائی زخمی ہوگیا۔ میں نے اسے اپنی کمر پر سوار کیا۔ حضرت حذیفہ (رض) نے مجھے دیکھا تو پوچھا کہ یہ کون ہے ؟ میں نے کہا کہ میرا بھائی ہے، زخمی ہوگیا ہے۔ ہم اگلے سال اسے فتح کرنے کے لیے آئیں گے۔ حضرت حذیفہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اسے میرے ہاتھ پر فتح نہیں فرمائے گا نہ قسطنطینیہ کو اور نہ دیلم کو۔