hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34499

.

ابن أبي شيبة

34499
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۰۰) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، قَالَ سَمِعَ أَبَاہُ وَعَمَّہُ یَذْکُرَانِ ، قَالَ : قَالَ سَلْمَانُ : قَتَلْتُ بِسَیْفِی ہَذَا مِئَۃَ مُسْتَلْئِمٍ، کُلُّہُمْ یَعْبُدُ غَیْرَ اللہِ ، مَا قَتَلْتُ مِنْہُمْ رَجُلاً صَبْرًا۔
(٣٤٥٠٠) حضرت سلمان فرماتے تھے کہ میں نے اپنی اس تلوار سے سو آدمیوں کو قتل کیا ہے وہ سب اللہ کے غیر کی عبادت کرتے تھے۔ میں نے اس سے کسی صبر کرنے والے آدمی کو قتل نہیں کیا۔