hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34498

.

ابن أبي شيبة

34498
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۹۹) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الرُّکَیْنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کُنَّا مَعَ سَلْمَانَ بْنِ رَبِیعَۃَ بِبَلَنْجَرَ ، فَرَأَیْتُ ہِلاَلَ شَوَّالٍ یَوْمَ تِسْعٍ وَعِشْرِینَ ، لَیْلَۃً ثَلاَثِینَ ضُحًی ، قَالَ : فَقَالَ : أَرِنِیہِ ، فَأَرَیْتَہُ ، فَأَمَرَ النَّاسَ فَافْطُرُوا۔
(٣٤٤٩٩) حضرت رکین کے والد فرماتے ہیں کہ ہم سلمان بن ربیعہ کے ساتھ بلنجر میں تھے۔ میں نے رمضان کے انتیس روزے رکھنے کے بعد تیسویں دن چاشت کے وقت چاند دیکھا تو انھوں نے فرمایا کہ مجھے دکھاؤ، میں نے انھیں چاند دکھایا تو انھوں نے لوگوں کو روزہ توڑنے کا حکم دے دیا۔