hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34501

.

ابن أبي شيبة

34501
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۰۲) حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، قَالَ: صَالَحَ أَہْلَ الْجَبَلِ کُلَّہُمْ، لَمْ یُؤْخَذْ شَیْئٌ مِنَ الْجَبَلِ عَنْوَۃً۔
(٣٤٥٠٢) حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ تمام اہل جبل نے صلح کی تھی اور جبل کا کوئی حصہ زبردستی نہیں لیا گیا تھا۔