hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34502

.

ابن أبي شيبة

34502
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۰۳) حَدَّثَنَا حُمَیْدٍ ، عَنْ حسن ، عَنْ مُطَرِّف ، قَالَ : مَا فَوْقَ حُلْوَانَ فَہُوَ ذِمَّۃٌ، وَمَا دُونَ حُلْوَانَ مِنَ السَّوَادِ فَہُوَ فَیْئٌ ، قَالَ : سَوَادُنَا ہَذَا فَیْئٌ۔
(٣٤٥٠٣) حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حلوان سے اوپر کا حصہ ذمہ میں ہے اور حلوان کے علاوہ فیٔ ہے اور ہمارا یہ علاقہ فیٔ ہے۔