hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34548

.

ابن أبي شيبة

34548
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۵۴۹) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أُنْزِلَ عَلَیْہِ الْقُرْآنُ وَہُوَ ابْنُ ثَلاثٍ وَأَرْبَعِینَ سَنَۃً ، وَأَقَامَ بِمَکَّۃَ عَشْرَ سِنِینَ وَبِالْمَدِینَۃِ عَشْرَ سِنِینَ ، وَتُوفِّیَ وَہُوَ ابْنُ ثَلاثٍ وَسِتِّینَ سَنَۃً۔ (ابن سعد ۱۹۱)
(٣٤٥٤٩) حضرت سعید بن المسیب (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر تینتالیس سال کی عمر میں قرآن نازل ہونا شروع ہوا آپ مکہ مکرمہ میں دس سال رہے اور مدینہ منورہ میں دس سال رہے جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات ہوئی تو آپ کی عمر مبارک تریسٹھ سال تھی۔