hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35018

.

ابن أبي شيبة

35018
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۰۱۹) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِی عُبَیْدَۃَ : أَکَانَ عَبْدُ اللہِ مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَیْلَۃَ الْجِنِّ ؟ قَالَ : لاَ۔
(٣٥٠١٩) حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ سے پوچھا : کیا لیلۃ الجن میں حضرت عبداللہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے ؟ فرمایا نہیں۔