hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35021

.

ابن أبي شيبة

35021
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۰۲۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبْزَی ، قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ عُمَرَ عَلَی زَیْنَبَ ، وَکَانَتْ أَوَّلَ نِسَائِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَاتَتْ بَعْدَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
(٣٥٠٢٢) حضرت عبدالرحمن بن ابزی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر (رض) کے ساتھ حضرت زینب (رض) کا جنازہ پڑھا ازواج مطہرات میں سے یہ پہلی خاتون تھیں جن کا حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد انتقال ہوا تھا۔