hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35022

.

ابن أبي شيبة

35022
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۰۲۳) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : تُوُفِّیَتْ خَدِیجَۃُ قَبْلَ أَنْ یَخْرُجَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمَدِینَۃِ بِسَنَتَیْنِ ، أَوْ قَرِیبًا مِنْ ذَلِکَ ، ثُمَّ نَکَحَ عَائِشَۃَ وَہِیَ بِنْتُ سِتِّ سِنِینَ ، وبَنَی بِہَا وَہِیَ بِنْتُ تِسْعٍ۔
(٣٥٠٢٣) حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہجرت مدینہ سے دو سال قبل حضرت خدیجہ (رض) کا انتقال ہوا، پھر حضرت عائشہ (رض) سے آپ کا نکاح ہوا اس وقت وہ چھ برس کی تھیں اور نو برس کی عمر تک رخصت ہوئی۔