hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35234

.

ابن أبي شيبة

35234
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۲۳۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی مَرْزُوقٍ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِی مُسْلِمٍ الْخَوْلاَنِیِّ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، وَعُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالاَ : سَمِعْنَا رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَحْکِی عَنْ رَبِّہِ ، یَقُولُ : حَقَّتْ مَحَبَّتِی عَلَی الْمُتَحَابِّینَ فِی ، وَحَقَّتْ مَحَبَّتِی عَلَی الْمُتَبَاذِلِینَ فِی ، وَحَقَّتْ مَحَبَّتِی عَلَی الْمُتَزَاوِرِینَ فِی ، وَالْمُتَحَابُّونَ فِی اللہِ عَلَی مَنَابِرَ مِنْ نُورٍ فِی ظِلِّ الْعَرْشِ ، یَوْمَ لاَ ظِلَّ إِلاَّ ظِلُّہُ۔ (ترمذی ۲۳۹۰۔ احمد ۲۳۶)
(٣٥٢٣٥) حضرت عبادہ بن صامت (رض) سے مروی ہے کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میری محبت ان پر لازم ہیں جو میرے لیے آپس میں محبت کرتے ہیں میری محبت لازم ہے ان کیلئے جو میرے لیے آپس میں خرچ کرتے ہیں اور میری محبت لازم ہے ان کیلئے جو میرے لیے آپس میں ملاقات کرتے ہیں اللہ کیلئے محبت کرنے والے قیامت کے دن عرش کے سایہ تلے نور کے منبروں پر ہوں گے جس دن اس کے عرش کے سوا کوئی اور سایہ نہ ہوگا۔