hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35532

.

ابن أبي شيبة

35532
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۵۳۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : یَدْخُلُ فُقَرَائُ الْمُؤْمِنِینَ الْجَنَّۃَ قَبْلَ الأَغْنِیَائِ بِنِصْفِ یَوْمٍ خَمْسِمِئَۃِ عَامٍ۔ (ترمذی ۲۳۵۳۔ احمد ۲۹۶)
(٣٥٥٣٣) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” اہل ایمان فقرائ، اغنیاء سے نصف یوم ۔۔۔ یعنی پانچ سو سال ۔۔۔ قبل جنت میں داخل ہوں گے۔