hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35575

.

ابن أبي شيبة

35575
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۵۷۶) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لَمَّا نَزَلَتْ : {إنَّ الَّذِینَ یَغُضُّونَ أَصْوَاتَہُمْ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ أُولَئِکَ الَّذِینَ امْتَحَنَ اللَّہُ قُلُوبَہُمْ لِلتَّقْوَی} قَالَ أَبُو بَکْرٍ الصِّدِّیقُ : یَا رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لاَ أُکَلِّمُک إِلاَّ کَأَخِی السِّرَارِ حَتَّی أَلْقَی اللَّہَ۔ (حارث ۹۵۷۔ حاکم ۴۶۲)
(٣٥٥٧٦) حضرت محمد بن ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت {إنَّ الَّذِینَ یَغُضُّونَ أَصْوَاتَہُمْ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ أُولَئِکَ الَّذِینَ امْتَحَنَ اللَّہُ قُلُوبَہُمْ لِلتَّقْوَی } نازل ہوئی تو حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ 5! میں مرتے دم تک آپ سے محض سرگوشی کرنے والے آدمی کی طرح ہی کلام کروں گا۔