hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35651

.

ابن أبي شيبة

35651
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۵۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عُثْمَانَ أَبِی الْیَقْظَانِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَلِیٍّ {إِلاَّ أَصْحَابَ الْیَمِینِ} قَالَ : ہُمْ أَطْفَالُ الْمُسْلِمِینَ۔
(٣٥٦٥٢) حضرت زاذان، حضرت علی (رض) سے ۔۔۔ {إِلاَّ أَصْحَابَ الْیَمِینِ }۔۔۔ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ یہ مسلمانوں کے بچے ہوں گے۔