hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35655

.

ابن أبي شيبة

35655
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۵۶) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إنْ کَانَتْ فَاطِمَۃُ لَتَعْجِنُ ، وَإِنَّ قُصَّتَہَا لَتَکَادُ تَضْرِبُ الْجَفْنَۃَ۔
(٣٥٦٥٦) حضرت عطاء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ (رض) آٹا گوندھا کرتی تھیں اور ان کی پیشانی کے بال آٹے کے برتن میں لگتے تھے۔