hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35654

.

ابن أبي شيبة

35654
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۵۵) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنِی عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِیٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنِی أَبِی ، قَالَ : قِیلَ لِعَلِیٍّ : مَا شَأْنُک یَا أَبَا حَسَنٍ جَاوَرْت الْمَقْبَرَۃَ ، قَالَ : إنِّی أَجِدُہُمْ جِیرَانَ صِدْقٍ ، یَکُفُّونَ السَّیِّئَۃَ وَیُذَکِّرُونَ الآخِرَۃَ۔
(٣٥٦٥٥) حضرت علی سے پوچھا گیا اے ابوالحسن ! کیا بات ہے کہ آپ قبرستان والوں کی مجاورت کرتے ہو ؟ آپ (رض) نے فرمایا : میں نے انھیں سچا دوست پایا ہے۔ یہ برائی سے روکتے اور آخرت یاد دلاتے ہیں۔