hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35658

.

ابن أبي شيبة

35658
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۵۹) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُرَّۃَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : بِحَسْبِ الْمَرْئِ مِنَ الْعِلْمِ أَنْ یَخَافَ اللَّہَ ، وَبِحَسْبِہِ مِنَ الْجَہْلِ أَنْ یُعْجَبَ بِعَمَلِہِ۔
(٣٥٦٥٩) حضرت ابن مسعود سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آدمی کے علم کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرے اور آدمی کی جہالت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اپنے عمل پر خوش رہے۔