hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35659

.

ابن أبي شيبة

35659
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۶۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی قَیْسٍ ، عَنْ ہُذَیْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : مَنْ أَرَادَ الآخِرَۃَ أَضَرَّ بِالدُّنْیَا وَمَنْ أَرَادَ الدُّنْیَا أَضَرَّ بِالآخِرَۃِ ، یَا قَوْمِ فَأَضِرُّوا بِالْفَانِی لِلْبَاقِی۔
(٣٥٦٦٠) حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص آخرت کا ارادہ رکھتا ہے تو دنیا کا نقصان اٹھاتا ہے اور جو شخص دنیا کا ارادہ کرتا ہے وہ آخرت کا نقصان اٹھاتا ہے۔ اے لوگو ! تم باقی کے لیے فانی کا نقصان اٹھا لو۔