hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35663

.

ابن أبي شيبة

35663
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۶۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ أَخِیہِ ، عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَنْ یَجْعَلَ کَنْزَہُ فِی السَّمَائِ حَیْثُ لاَ یَأْکُلُہُ السُّوسُ ، وَلاَ یَنَالُہُ السُّرُقُ فَلْیَفْعَلْ ، فَإِنَّ قَلْبَ الرَّجُلِ مَعَ کَنْزِہِ۔ (ابو نعیم ۱۳۵)
(٣٥٦٦٤) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں تم میں سے جو شخص اس کی استطاعت رکھتا ہو کہ اس کا خزانہ آسمان میں ہو جہاں اس کو سرسری نہ کھائے اور چور نہ پائے تو اس کو ایسا کرنا چاہیے۔ کیونکہ آدمی کا دل اس کے خزانہ کے ساتھ ہوتا ہے۔