hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35664

.

ابن أبي شيبة

35664
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۶۵) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَیُّوبَ ، عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ ، قَالَ : سَمِعَ عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْعُودٍ صَیْحَۃً فَاضْطَجَعَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃِ۔
(٣٥٦٦٥) حضرت ابوبردہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے ایک چیخ سنی تو آپ قبلہ رخ ہو کر لیٹ گئے۔