hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35666

.

ابن أبي شيبة

35666
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۶۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ بَیَانٍ ، عَنْ قَیْسٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : لَوَدِدْت أَنِّی أَعْلَمُ ، أَنَّ اللَّہَ غَفَرَ لِی ذَنْبًا مِنْ ذُنُوبِی ، وَأَنِّی لاَ أُبَالِی أَیَّ وَلَدِ آدَمَ وَلَدَنِی۔
(٣٥٦٦٧) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : مجھے یہ بات محبوب ہے کہ مجھے معلوم ہوجائے اللہ تعالیٰ نے مجھے معاف کردیا ہے تو مجھے اس کی کوئی پروا نہیں کہ مجھے بنو آدم کی کس اولاد نے جنم دیا ہے۔