hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35665

.

ابن أبي شيبة

35665
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۶۶) حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَنْ زَائِدَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی آلُ عَبْدِ اللہِ ، أَنَّ عَبْدَ اللہِ أَوْصَی ابْنَہُ عَبْدَ الرَّحْمَن ، فَقَالَ : أُوصِیک بِتَقْوَی اللہِ وَلْیَسْعَک بَیْتُک ، وَامْلِکْ عَلَیْک لِسَانَک ، وَابْکِ عَلَی خَطِیئَتِک۔
(٣٥٦٦٦) آلِ عبداللہ نے بتایا کہ حضرت عبداللہ نے اپنے بیٹے عبدالرحمن کو یہ وصیت کی تھی۔ فرمایا : میں تمہیں اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔ اور تمہارے لیے تمہارا گھر وسیع ہونا چاہیے اور اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھو اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو۔