hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35670

.

ابن أبي شيبة

35670
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۷۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن عَلْقَمَۃَ ، قَالَ : مَرِضَ عَبْدُ اللہِ مَرَضًا فَجَزَع فِیہِ فَقُلْنَا : مَا رَأَیْنَاک جَزِعْت فِی مَرَضٍ مَا جَزعت فِی مَرَضِکَ ہَذَا ، قَالَ : إِنَّہُ أخذنی وَقَرَّبَ بِی مِنَ الْغَفْلَۃِ۔
(٣٥٦٧١) حضرت علقمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کو ایک خاص مرض لاحق ہوا جس میں انھوں نے جزع کرنا شروع کیا۔ ہم نے عرض کیا ہم نے آپ کو کسی مرض میں ایسی جزع کرتے نہیں دیکھا جیسی آپ نے اس مرض میں جزع کی ہے ؟ آپ (رض) نے فرمایا : یہ مرض مجھ پر غالب ہوگیا اور غفلت کو میرے قریب کردیا۔