hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35707

.

ابن أبي شيبة

35707
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۷۰۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : لاَ تُغَالِبُوا ہَذَا اللَّیْلَ فَإِنَّکُمْ لاَ تُطِیقُونَہُ ، فَإِذَا نَعَسَ أَحَدُکُمْ فَلْیَنَمْ عَلَی فِرَاشِہِ فَإِنَّہُ أَسْلَمُ۔
(٣٥٧٠٨) حضرت ابوالاحوص سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : تم لوگ اس رات پر غلبہ حاصل نہ کرو کیونکہ تم اس کی طاقت نہیں رکھتے۔ پس جب تم میں سے کسی کو اونگھ آئے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے بستر پر سو جائے۔ کیونکہ یہ زیادہ بہتر بات ہے۔