hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35709

.

ابن أبي شيبة

35709
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۷۱۰) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : إِنَّہُ لَمَکْتُوبٌ فِی التَّوْرَاۃِ : لَقَدْ أَعَدَّ اللَّہُ لِلَّذِینَ تَتَجَافَی جَنُوبُہُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ مَا لَمْ تَرَ عَیْنٌ وَلَمْ تَسْمَعْ أُذُنٌ وَلَمْ یَخْطُرْ عَلَی قَلْبِ بَشَرٍ ، وَمَا لاَ یَعْلَمُہُ مَلَکٌ ، وَلاَ مُرْسَلٌ، قَالَ: وَنَحْنُ نَقْرَأُہَا: {فَلاَ تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِیَ لَہُمْ مِنْ قُرَّۃِ أَعْیُنٍ}۔
(٣٥٧١٠) حضرت ابوعبیدہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا : یقیناً یہ بات توراۃ میں لکھی ہوئی ہے۔ تحقیق اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے لیے جن کے پہلو خوابگاہوں سے جدا رہتے ہیں ایسی نعمتیں تیار کی ہیں جن کو کسی آنکھ نے دیکھا نہیں اور کسی کان نے سنا نہیں اور کسی بندہ کے دل پر ان کا خیال نہیں گزرا اور جن کو کوئی فرشتہ، رسول نہیں جانتا۔ پھر فرمایا : ہم اس بات کو (یہاں) پڑھتے ہیں : { فَلاَ تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِیَ لَہُمْ مِنْ قُرَّۃِ أَعْیُنٍ }