hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35871

.

ابن أبي شيبة

35871
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۷۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ قَیْسٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ رَوَاحَۃَ بَکَی فَبَکَتِ امْرَأَتُہُ ، فَقَالَ لہا : مَا یُبْکِیک ؟ قَالَتْ : رَأَیْتُک تَبْکِی فَبَکَیْت ، فَقَالَ : إنِّی أُنْبِئْت أَنِّی وَارِدٌ وَلَمْ أُنَبَّأْ أَنِّی صَادِرٌ۔
(٣٥٨٧٢) حضرت قیس سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ روئے تو ان کی بیوی بھی روپڑی۔ انھوں نے بیوی سے پوچھا تمہیں کس بات نے رلایا ؟ انھوں نے جواب دیا۔ میں نے آپ کو روتے دیکھا تو میں بھی روپڑی۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا : مجھے یہ خبر دی گئی ہے کہ میں وارد ہوں گا لیکن مجھے یہ خبر نہیں دی گئی کہ میں صادر (عبور کروں گا) ہوں گا۔