hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35872

.

ابن أبي شيبة

35872
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۷۳) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَعْلَی التَّیْمِیُّ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ ، قَالَ : قَالَ : عَبْدُ اللہِ بْنُ رَوَاحَۃَ : اللَّہُمَّ إنِّی أَسْأَلُک قُرَّۃَ عَیْنٍ لاَ تَرْتَدُّ وَنَعِیمًا لاَ یَنْفَدُ
(٣٥٨٧٣) حضرت ربعی بن حراش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ کہا کرتے تھے۔ اے اللہ ! میں آپ سے ایسی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں جو غیر متغیر ہو اور ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو نہ ختم ہو۔