hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35875

.

ابن أبي شيبة

35875
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۷۶) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَیْسَرَۃَ الْحَضْرَمِیُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ یَقُولُ : لاَ یَدْخُلُ النَّارَ مِنْ ہَذِہِ الأُمَّۃِ إِلاَّ مَنْ شَرَدَ عَلَی اللہِ شِرَادَ الْبَعِیرِ۔
(٣٥٨٧٦) حضرت ابوامامہ (رض) کہتے ہیں کہ اس امت میں سے جہنم میں صرف وہ شخص داخل ہوگا جو اونٹ کے نافرمان ہونے کی طرح خدا کی اطاعت سے نکلے گا۔