hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35874

.

ابن أبي شيبة

35874
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۷۵) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْقَاسِمُ ، عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ ، قَالَ : مَنْ أَحَبَّ لِلَّہِ وَأَبْغَضَ لِلَّہِ وَأَعْطَی لِلَّہِ وَمَنَعَ لِلَّہِ فَقَدِ اسْتَکْمَلَ الإِیمَانَ۔
(٣٥٨٧٥) حضرت ابوامامہ (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے اور اللہ کے لیے نفرت کرے اور اللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روکے تو تحقیق (اس کا) ایمان کامل ہوگیا۔