(۳۵۸۷۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِی یَعْلَی بْنُ حَکِیمٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ أَبِی عَبْدِ اللہِ الْمَدَنِیِّ ، قَالَ : کَانَ أَبُو أُمَامَۃَ الْبَاہِلِیُّ صَاحِبُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ أَحْقَبَ رِدَائَہُ خَلْفَہُ عَلَی رَحْلِہِ ، فَسَمِعْت ابْنَ عُمَرَ یَقُولُ : مَنْ سَرَّہُ أَنْ یَنْظُرَ إِلَی رَجُلٍ حَاجٍّ فَلْیَنْظُرْ إِلَی أَبِی أُمَامَۃَ۔
(٣٥٨٧٩) حضرت سلیمان بن ابی عبداللہ مدنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابی حضرت ابوامامہ باہلی نے اپنی چادر کو اپنی سواری کے پیچھے ٹیک بنایا ہوا تھا تو میں نے حضرت ابن عمر کو کہتے سنا جو شخص کسی حاجی کی طرف دیکھ کر خوشی محسوس کرتا ہے تو اس کو ابوامامہ کی طرف دیکھنا چاہیے۔