hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35879

.

ابن أبي شيبة

35879
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۸۰) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، وَعَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، أَنَّہَا قَالَتْ : وَدِدْت أَنِّی إذَا مِتّ کُنْت نَسْیًا مَنْسِیًّا۔
(٣٥٨٨٠) حضرت عائشہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتی تھیں میں یہ بات پسند کرتی ہوں کہ جب میں مرجاؤں تو میں بھولی بسری ہوجاؤں۔