hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35880

.

ابن أبي شيبة

35880
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۸۱) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی إِسْحَاقُ مَوْلَی زَائِدَۃَ ، أَنَّ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : یَا لَیْتَہَا شَجَرَۃٌ تُسَبِّحُ وَتَقْضِی مَا عَلَیْہَا ، وَأَنَّہَا لَمْ تُخْلَقْ۔
(٣٥٨٨١) حضرت اسحق بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا : کاش کہ وہ ایک درخت ہوتیں جو تسبیح کرتا اور اپنی مدت پوری کرتا اور یہ پیدا ہی نہ ہوتیں۔