hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35882

.

ابن أبي شيبة

35882
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۸۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : قالَتْ عَائِشَۃُ : أَقِلُّوا الذُّنُوبَ فَإِنَّکُمْ لَنْ تَلْقَوُا اللَّہَ بِشَیْئٍ یُشْبِہُ قِلَّۃَ الذُّنُوبِ۔
(٣٥٨٨٣) حضرت ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا : تم گناہ کم کرو۔ کیونکہ تم ہرگز خدا کو قلت ذنوب کے مشابہ کسی چیز کے ساتھ نہ ملو گے۔