hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35883

.

ابن أبي شيبة

35883
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۸۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی بُرْدَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : إنَّکُمْ لَتَدَعُونَ أَفْضَلَ الْعِبَادَۃِ التَّوَاضُعَ۔
(٣٥٨٨٤) حضرت عائشہ (رض) سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ تم لوگوں نے افضل عبادت یعنی تواضع کو چھوڑ دیا ہے۔