hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35885

.

ابن أبي شيبة

35885
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۸۶) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ لَمْ یُغْفَرْ لَہُ۔
(٣٥٨٨٦) حضرت عائشہ (رض) سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جس سے قیامت کے دن حساب میں مناقشہ کیا گیا تو اس کو معافی نہیں ملے گی۔