hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35886

.

ابن أبي شيبة

35886
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۸۷) حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو عَقِیلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِی أَبُو السَّفَرِ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَۃُ : إنَّ النَّاسَ قَدْ ضَیَّعُوا عُظْمَ دِینِہِمْ : الْوَرَعَ۔
(٣٥٨٨٧) حضرت ابوالسفر کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا : لوگوں نے اپنے دین کا بڑا حصہ یعنی ورع کو ضائع کردیا ہے۔