hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35911

.

ابن أبي شيبة

35911
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۱۲) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَالِکٍ ، عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ : {تَحِیَّتُہُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَہُ سَلاَمٌ} قَالَ : یَوْمَ یَلْقَوْنَ مَلَکَ الْمَوْتِ ، لَیْسَ مِنْ مُؤْمِنٍ یَقْبِضُ رُوحَہُ إِلاَّ سَلَّمَ عَلَیْہِ۔
(٣٥٩١٢) حضرت براء بن عازب (رض) سے ارشاد خداوندی { تَحِیَّتُہُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَہُ سَلاَمٌ} کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ یہ وہ دن ہے جس میں وہ ملک الموت سے ملیں گے۔ کوئی مومن ایسا نہیں ہے جس کی روح وہ قبض کرے مگر یہ کہ وہ اس کو سلام کرتا ہے۔