hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35916

.

ابن أبي شيبة

35916
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۱۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ قَابُوسَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : السَّمْتُ الصَّالِحُ وَالْہَدْیُ الصَّالِحُ وَالاِقْتِصَادُ جُزْئٌ مِنْ خَمْسَۃٍ وَعِشْرِینَ جُزْئًا مِنَ النُّبُوَّۃِ۔ (احمد ۲۹۶)
(٣٥٩١٧) حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اچھی وضع قطع، اچھی چال ڈھال اور میانہ روی، نبوت کے پچیس اجزاء میں سے ایک جز ہے۔