hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35918

.

ابن أبي شيبة

35918
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۱۹) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ : {الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ} قَالَ: الشَّیْطَانُ جَاثِمٌ عَلَی قَلْبِ ابْنِ آدَمَ ، فَإِذَا سَہَا وَغَفَلَ وَسْوَسَ ، وَإِذَا ذَکَرَ اللَّہَ خَنَسَ۔
(٣٥٩١٩) حضرت ابن عباس (رض) سے ارشادِ خداوندی { الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ } کے بارے میں منقول ہے انھوں نے فرمایا : شیطان، ابن آدم کے دل پر بیٹھا ہوتا ہے پس جب انسان بھولتا ہے اور غافل ہوتا ہے تو شیطان وسوسہ ڈالتا ہے اور جب آدمی خدا کا ذکر کرتا ہے تو وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے۔