hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35920

.

ابن أبي شيبة

35920
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۲۱) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ قَابُوسَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ {آنَائَ اللَّیْلِ} قَالَ : جَوْفُ اللَّیْلِ۔
(٣٥٩٢١) حضرت ابن عباس (رض) سے { آنَائَ اللَّیْلِ } کے بارے میں روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا : یہ رات کا درمیان ہے۔