hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35923

.

ابن أبي شيبة

35923
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۲۴) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ {یَعِظُکُمُ اللَّہُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِہِ} قَالَ : یُحَرِّجُ اللَّہُ عَلَیْکُمْ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِہِ۔
(٣٥٩٢٤) حضرت ابن عباس (رض) سے { یَعِظُکُمُ اللَّہُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِہِ } کے بارے میں روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا : اللہ تعالیٰ تمہارے لیے یہ بات ممنوع قرار دے رہا ہے کہ تم اس کے مثل کو لوٹو۔