hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35924

.

ابن أبي شيبة

35924
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۹۲۵) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سُفْیَانَ بْنِ حُسَیْنٍ، عَنِ الْحَکَمِ، عَنْ مُجَاہِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ: {فَاتَّقُوا اللَّہَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَیْنِکُمْ} قَالَ : ہَذَا تَحْرِیجٌ مِنَ اللہِ عَلَی الْمُؤْمِنِینَ أَنْ یَتَّقُوا وَیُصْلِحُوا ذَاتَ بَیْنِہِمْ۔
(٣٥٩٢٥) حضرت ابن عباس (رض) سے ارشادِ خداوندی (فَاتَّقُوا اللَّہَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَیْنِکُمْ ) کے بارے میں روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا : یہ خدا کی طرف سے ایمان والوں پر لازم ہے کہ وہ تقویٰ اختیار کریں اور آپس میں صلح صفائی رکھیں۔