hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36195

.

ابن أبي شيبة

36195
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۱۹۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ، عَنْ مُعَاذٍ، قَالَ: لأَنْ أَذْکُرَ اللَّہَ مِنْ غُدْوَۃٍ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ أَنْ أُحْمَلَ عَلَی الْجِھَادِ فِی سَبِیلِ اللہِ مِنْ غُدْوَۃٍ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔
(٣٦١٩٦) حضرت معاذ (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر میں خدا کا ذکر صبح سے طلوع شمس تک کروں تو یہ بات مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں صبح سے طلوع آفتاب تک عمدہ گھوڑوں پر سوار ہو کر راہ خدا میں حملہ کرتا رہوں۔