hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36196

.

ابن أبي شيبة

36196
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۱۹۷) حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی عُثْمَانَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ : لَوْ بَاتَ رَجُلٌ یُعْطِی الْقِیَانَ الْبِیضَ ، وَبَاتَ آخَرُ یَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَیَذْکُرُ اللَّہَ ، لرَأَیْتُ أَنَّ ذَاکِرَ اللہِ أَفْضَلُ۔
(٣٦١٩٧) حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اس حال میں رات گزارے کہ راہ خدا میں سونا خیرات کرے اور دوسرا آدمی اس حال میں رات گزارے کہ قرآن کی تلاوت کرے اور اللہ کا ذکر کرے تو میرا خیال یہ ہے کہ خدا کو یاد کرنے والا افضل ہے۔