hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36203

.

ابن أبي شيبة

36203
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۲۰۴) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : قَالَ مُعَاذٌ : لَوْ أَنَّ رَجُلَیْنِ أَحَدُہُمَا یَحْمِلُ عَلَی الْجِیَادِ فِی سَبِیلِ اللہِ ، وَالآخَرُ یَذْکُرُ اللَّہَ لَکَانَ ہَذَا أَعْظَمَ ، أَوْ أَفْضَلَ أَجْرًا ، یَعْنِی الذَّاکِرَ۔
(٣٦٢٠٤) حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا : اگر دو آدمی ہوں ان میں سے ایک راہ خدا میں گھوڑے پر سوار حملہ کررہا ہو اور دوسرا اللہ کا ذکر کررہا ہو تو یہ ذاکر اجر کے اعتبار سے افضل اور بڑھیا ہوگا۔